دی ممی: ٹومب آف دی ڈریگن ایمپیرر
Appearance
دی ممی: ٹومب آف دی ڈریگن ایمپیرر | |
---|---|
Theatrical release poster | |
ہدایت کار | Rob Cohen |
پروڈیوسر | |
تحریر | |
ماخوذ از | Characters از Stephen Sommers Lloyd Fonvielle Kevin Jarre |
ستارے | |
موسیقی | Randy Edelman |
سنیماگرافی | Simon Duggan |
ایڈیٹر |
|
پروڈکشن کمپنی |
|
تقسیم کار | یونیورسل سٹوڈیوز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 112 منٹ |
ملک | ریاست ہائے متحدہ |
زبان | انگریزی منڈارین |
بجٹ | $145 ملین[1] |
باکس آفس | $403.4 ملین[1] |
دی ممی: ٹومب آف دی ڈریگن ایمپیرر (انگریزی: The Mummy: Tomb of the Dragon Emperor) 2008ء کی امریکی ایڈونچر فلم ہے۔
کہانی
[ترمیم]سیریز کا یہ حصہ 1946 کے واقعات پر مبنی ہے اور اس بار رِک ، ایویلن اور ایلیکس کا مقابلہ چین کے ڈریگن ایمپیرر کی زندہ ہونے والی مَمی اور اس کی فوج سے ہوتا ہے۔ اس فلم میں جیٹ لی نے بطور مَمی ڈریگن ایمپیرر وِلن کا کردار ادا کیا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "The Mummy: Tomb of the Dragon Emperor (2008)"۔ باکس آفس موجو۔ August 1, 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ August 18, 2010
زمرہ جات:
- 2008ء کی فلمیں
- ممی کے متعلق فلمیں
- 1946ء میں سیٹ فلمیں
- 2008ء کی مزاحیہ فلمیں
- امریکی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- چین میں عکس بند فلمیں
- یونیورسل پکچرز کی فلمیں
- 2003ء کی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی فنٹاسی فلمیں
- امریکی ایکشن فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- ڈریگن کے بارے میں فلمیں
- جادو گری کے بارے میں فلمیں
- روب کوہن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں