جیٹ لی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جیٹ لی
(چینی میں: 李連杰)،(انگریزی میں: Jet Li, Li Lian Jie خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Jet Li cropped.JPG 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 اپریل 1963 (56 سال)[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بیجنگ[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Singapore.svg سنگاپور
Flag of the People's Republic of China.svg عوامی جمہوریہ چین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکار،  وفلم ساز،  وگلو کار،  ومصنف،  وفلم ہدایت کار،  وکھلاڑی،  وفلم اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

لی لیانجی 26 اپریل  1963ء میں بیجنگ، چین میں پیدا ہوئے اور اپنے اسٹیج نام جیٹ لی سے جانے جاتے ہیں[7]۔

ایک چینی اداکار اور مارشل آرٹس کے ماہر ہیں اور  ووشو چیمپئن بھی رہ چکے ہیں۔ اب یہ سنگاپور کے شہری بن چکے ہیں[8]۔

مایہ ناز ووشو استاد وو بن سے تین سال تربیت لینے کے بعد جیٹ لی نے بیجنگ ووشو ٹیم کے لیے پہلی قومیں چیمپئن شپ جیت لی۔ انیس سال کی عمر میں ووشو مقابلے سے ریٹائر ہونے کے بعد چین میں پہلی فلم شاولن ٹیمپل کے ذریعے ایک بہترین اداکار کے طور پر ابھرے۔

چند چینی فلمیں[ترمیم]

مارشل آرٹس پر مبنی بہت سے عمدہ فلموں میں کام کیا جن میں نمایاں فلمیں مندرجہ ذیل تھیں:

  • فسٹ آف لیجنڈ ( Fist of Legend)
  • ایک دفعہ کا ذکر ہے چین میں ( Once Upon a Time in China)
  • Zhang Yimou's Hero

بین الاقوامی فلمیں[ترمیم]

چین سے باہر پہلی فلم جس میں اہم رول ادا کیا وہ مہلک ہتھیار (Lethal Weapon 4)  اور ہالی ووڈ میں پہلا مرکزی کردار بطور ہین سنگ فلم رومیو مرنا چاہیے (Romeo Must Die) میں کیا۔

متعدد بین الاقوامی ایکشن فلموں میں کام کرچکے ہیں جن میں فرانسیسی سینما میں فلم کس آف ڈرگن اور انلیشڈ  شامل ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے مشہور اداکار جیسن سٹیتھم کے ساتھ The One اورجنگ ( War) میں کام کیا۔ممنوعہ بادشاہت (The Forbidden Kingdom) میں جیکی چن کے ساتھ کام کیا اور سلویسٹر سٹیلون کے ساتھ The Expendables  کی تینوں فلموں میں کام کیا۔

اس کے علاوہ فلم  دا ممی ، ڈریگن شہنشاہ (The Mummy: Tomb of the Dragon Emperor) کے مقبرے میں ولن کا کردار ادا کیا۔

ایوارڈ اور نامزدگیاں[ترمیم]

سال ایوارڈ زمرہ فلم نتیجہ
1995 گولڈن ہارس فلم ایوارڈ خصوصی ایوارڈ دستیاب نہیں فاتح
1999 ایم ٹی وی ایوارڈ بہترین ولن Lethal Weapon 4 نامزد
2001 بہترین لڑائی Romeo Must Die نامزد
2002 The One نامزد
2003 Cradle 2 the Grave نامزد
2006 صد گل ایوارڈ بہترین اداکار Fearless نامزد
2007 ہانگ کانگ فلم نقاد سوسائٹی ایوارڈ فاتح
2007 ہانگ کانگ فلم ایوارڈ نامزد
2008 The Warlords فاتح
2008 شنگھائی فلم نقاد ایوارڈ فاتح
2008 ایشیائی فلم ایوارڈ نامزد
2008 صد گل ایوارڈ نامزد

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fx7dcq — بنام: Jet Li — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jet-Li — بنام: Jet Li — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023854 — بنام: Jet Li — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/li-jet — بنام: Jet Li — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. اجازت نامہ: CC0
  7. "Biography.com"۔ مورخہ 1 فروری 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014۔،
  8. "Xinhuanet.com"۔ News.xinhuanet.com۔ مورخہ 9 جون 2011 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2010۔