دی وائر (بھارت)
Appearance
سائٹ کی قسم | صحافت، خبر، انالیسس |
---|---|
دستیاب | انگریزی، ہندی، مراٹھی، اردو |
صدر دفتر | |
مالک | فاؤنڈیشن فار انڈیپینڈنٹ جرنلزم (ایف آئی جے) |
ایڈیٹر | سدھارتھ وراداراجان, سدھارتھ بھاٹیا اور ایم کے وینو |
ویب سائٹ | thewire |
تجارتی | نہیں |
آغاز | مئی 11، 2015 |
دی وائر (the wire) ایک ہندوستانی خبر اور رائے دینے والی ویب گاہ ہے[1] جو انگریزی، ہندی، مراٹھی، اردو میں خبر شائع کرتی ہے۔ اس کی بنیاد سدھارتھ وراداراجان، سدھارتھ بھاٹیا اور ایم کے وینو نے مل کر 2015ء میں رکھی تھی۔[2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Can the digital revolution save Indian journalism?"۔ Columbia Journalism Review[مردہ ربط]
- ↑ "Online portals seek a new face of journalism"۔ Business Standard India
- ↑ "About The Wire"