ذبیح اللہ مجاہد
Appearance
ذبیح اللہ مجاہد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
ترجمان طالبان | |||||||
آغاز منصب جنوری 2007 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 7 فروری 1978ء (46 سال) | ||||||
شہریت | افغانستان | ||||||
جماعت | تحریک الاسلامی طالبان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | ترجمان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، دری فارسی | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
ذبیح اللہ مجاہد (پشتو: ذبیح الله مجاهد) تحریک اسلامی طالبان کے دو باضابطہ ترجمانوں میں سے ایک ہیں، دوسرے قاری یوسف احمدی ہیں۔ ذبیح اللہ زیادہ تر مشرقی، شمالی اور وسطی افغانستان میں طالبان سرگرمیوں کے متعلق تبصرہ کرتے ہیں جبکہ یوسف احمدی مغربی اور جنوبی خطوں پر بات کرتے ہیں۔[1][2] وہ باقاعدہ طور پر افغان صحافیوں سے گفتگو کرتے ہیں اور بذریعہ موبائل کال، پیغامات، ای میل، ٹیوٹر اور جہادی ویب سائٹوں پر شائع کر کے طالبان کی طرف سے بات کرتے ہیں۔
ذبیح اللہ کو جنوری 2007ء میں طالبان ترجمان محمد حنیف کی گرفتاری کے بعد مقرر کیا گیا تھا۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Rod Norland (14 June 2011)۔ "One Voice or Many for the Taliban, but Pegged to a Single Name"۔ International New York Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2015
- ↑ Taliban Propaganda: Winning the War of Words?. Asia Report. International Crisis Group. 24 July 2008. Archived from the original on 2016-03-04. https://web.archive.org/web/20160304062704/http://www.genocidewatch.org/images/Afghanistan_08_07_24_Taliban_Propaganda_Winning_the_War_of_Words.pdf۔ اخذ کردہ بتاریخ 2019-02-14.
- ↑ "Taliban spokesman arrested"۔ Al Jazeera۔ 20 January 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2015