ذوق نعت (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ذوق نعت (کتاب)
(اردو میں: ذوق نعت خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عنوان (P1476) ویکی ڈیٹا پر
مصنف حسن رضا خان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مصنف (P50) ویکی ڈیٹا پر
اصل زبان اردو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کام یا نام کی زبان (P407) ویکی ڈیٹا پر
ملک British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر
ادبی صنف نعت،  منقبت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرز (P136) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ اشاعت 1908  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ اشاعت (P577) ویکی ڈیٹا پر
تعداد صفحات 186   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد صفحات (P1104) ویکی ڈیٹا پر

ذوق نعت حسن رضا خان کی نعتیہ شاعری کا مجموعہ ہے۔ اس کا نام تاریخی ہے، جس سے 1326ھ کا عدد نکلتا ہے، جس سال (1908ء) یہ شائع ہوئی۔ حسن رضا خان کے وصال کے بعد حکیم حسین رضا خان کی سعی و اہتمام سے یہ کلام طبع ہوا۔ اس میں حمد، نعت، مناقب صحابہ و اولیأ، ذکر شہادت، بیان معراج، نغمۂ رُوح،ک شفِ رازِ نجدیت، رُباعیات اور چند تاریخی قطعات شامل ہیں۔ تقریبًا تمام حروف تہجی کے ردیف میں کلام شامل ہے۔

پاک و ہند میں ذوق نعت کے کئی ایڈیشنز چھپے، لکھنؤ سے طبع ہونے والے پانچویں ایڈیشن میں کچھ کلام کا اضافہ کیا گیا ، غالبًا یہی نسخہ بعد میں مرکزی انجمن حزب الاحناف، لاہور سے ابوالبرکات نے شائع کروایا۔ اضافی کلام میں حسن رضا کی مثنویوں کو شامل کیا گیا، جن میںوسائل بخشش بھی شامل ہے اور کچھ میلاد شریف کے بیان پر مشتمل ہیں۔ قصیدہ درمدح شاہ فضل رسول بدایونی ۔ ۔نذیر احمد دہلوی نے سید احمد خان کی مد ح میں قصیدہ لکھا تھا جس کا ردیف ’’باقی‘‘تھا ، مولانا نے اس قصیدہ کا ایک ایک شعر نقل کر کے پھر اسی ردیف میں نذیر احمد کے قصیدہ کا رد کیا ہے۔ تقریبًا سو (100) سے زائد اشعار ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حسن رضا خان

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ریختہ پر کتاب