رائل ایئر ماروک ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رائل ایئر ماروک ایکسپریس
 

آیاٹا
FN  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
RXP  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 2009  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک المغرب   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب محمد خامس بین الاقوامی ہوائی اڈا   ویکی ڈیٹا پر (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رائل ایئر ماروک ایکسپریس (انگریزی: Royal Air Maroc Express) ایک علاقائی ایئر لائن ہے اور رائل ایئر ماروک کا 100% ذیلی ادارہ ہے جو دار البیضا، المغرب میں واقع ہے۔ کیریئر طے شدہ داخلی خدامت اور مین لینڈ ہسپانیہ، جزائر کناری، جبل‌الطارق اور پرتگال کے لیے طے شدہ علاقائی پروازیں چلاتا ہے، نیز ٹور آپریٹرز اور کارپوریٹ کلائنٹس کے لیے چارٹر خدمات بھی مہیا کی جاتی ہیں۔ ایئر لائن کا مرکز محمد خامس بین الاقوامی ہوائی اڈا میں واقع ہے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Flight International 12–18 اپریل 2005