راجن مہرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راجن مہرا
ذاتی معلومات
پیدائش23 نومبر 1933(1933-11-23)
وفات4 اکتوبر 2010(2010-10-40) (عمر  76 سال)
دہلی، بھارت
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر2 (1986–1987)
ایک روزہ امپائر3 (1982–1987)
ماخذ: Cricinfo، 12 جولائی 2013

راجن مہرا (پیدائش: 23 نومبر 1933ء)|(انتقال: 4 اکتوبر 2010ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1986ء اور 1987ء کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں اور 1982ء اور 1987ء کے درمیان 3 ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1] مہتا نے 1950ء کی دہائی میں دہلی کے لیے 14 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 4 اکتوبر 2010ء کو دہلی، بھارت میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rajan Mehra"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2013 
  2. CricketArchive: Rajan Mehra