راجہ مومن خان گکھڑ
Appearance
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
نواب مومن خان گکھڑ تاریخ ِ گکھڑان کا ایک درخشندہ باب ہے ایک بہادر سپاہی ایک بہترین منتظم جوسکھوں کے خلاف برسرِ پیکار رہا پنجاب میں مسلمانوں پر سکھوں کی غارت گری کے خلاف ایک مظبوط ڈھال بنا رہا اور بلاآخر سکھوں کے خلاف لڑتے لڑتے شہید ہو گیا تاریخ کے اوراق میں شاید اس بہادر شخص کو وہ اعزاز نہ مل سکے مگر اس کی جرات اور شجاعت کی داستان ہمیشہ قابل ستائش رہیں گی