راجیشوری گوئل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راجیشوری گوئل
ذاتی معلومات
مکمل نامراجیشوری رامیشور گوئل
پیدائش (1981-12-15) 15 دسمبر 1981 (عمر 42 برس)[1]
اورائی، اتر پردیش، بھارت
عرفراجو
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 84)15 دسمبر 2006  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ28 فروری 2007  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 5
رنز بنائے 2
بیٹنگ اوسط 2.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 2*
گیندیں کرائیں 199
وکٹ 3
بالنگ اوسط 24.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ 2/12
کیچ/سٹمپ 0/-
ماخذ: کرک انفو، 5 مئی 2020

راجیشوری رامیشور گوئل (پیدائش :15 دسمبر 1981ء اورائی ، اتر پردیش) ایک روزہ بین الاقوامی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو ہندوستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ [2] وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز ہے اور دائیں ہاتھ سے آف بریک گیند کرتی ہے۔ اس نے 5 ون ڈے کھیلے ہیں، 3 وکٹیں حاصل کیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "RR Goyal"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2009 
  2. "RR Goyal"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2009