مندرجات کا رخ کریں

رام پنجابی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاپن پنجابی
ذاتی معلومات
مکمل نامپاپن رام چند پنجابی
پیدائش10 جون 1928(1928-06-10)
وفات25 فروری 2018ء(2018-02-25) (89 سال)
نیو جرسی، ریاستہائے متحدہ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر7 (1978–1981)
ایک روزہ امپائر2 (1982–1982)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 جولائی 2013ء

پاپن رام چند پنجابی (پیدائش: 10 جون 1928ء)|(انتقال: 25 فروری 2018ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ انھوں نے 1978ء اور 1981ء کے درمیان 7ٹیسٹ میچوں اور 1982ء میں 2ون ڈے میچوں میں حصہ لیا۔ [1]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 25 فروری 2018ء کو نیو جرسی، ریاستہائے متحدہ میں 89 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Ram Punjabi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-15