رباط (تشریح)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

علم تشریح میں رباط کا لفظ انگریزی ligmant کے متبادل آتا ہے اور اسکی جمع اربطہ (ligaments) کی جاتی ہے۔ رباط ایک ایسی ساخت کو کہا جاتا ہے کہ جو ریشی (fibrous) شکل رکھتی ہے اور ہڈیوں اور غضاریف (cartilages) کو آپس میں اور گوشت سے جوڑ کر جسم میں مضبوطی پیدا کرتی ہے۔ لفظ رباط یا ligament عام طور پر تین اقسام کی ساختوں کے لیے مشترکہ طور پر ادا کیا جاتا ہے۔

  1. ہڈیوں اور غضاریف کو جوڑنے والی ریشی ساختیں
  2. صفاق (peritoneum) کی ایک لف (fold) یا تہہ کے لیے جو جھلی کی مانند ہوا کرتی ہے
  3. حمیلی (fetal) ساختوں کا کوئی باقیہ (remnant)