رحیم شاہ
Appearance
رحیم شاہ | |
---|---|
![]() رحیم شاہ 2011ء میں | |
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | محمد رحیم[1] |
پیدائش | دسمبر 1975 (عمر سال)کراچی، سندھ، پاکستان |
تعلق | ضلع، خیبر پختونخوا، پاکستان |
اصناف | پاپ میوزک اور بھنگڑا |
پیشے | گلوکاری موسیقار |
سالہائے فعالیت | 1999–حال |
ریکارڈ لیبل | Fire Records |
رحیم شاہ (12 دسمبر 1975ء) ایک پاکستانی موسیقار ہیں۔ انھوں اپنے کیرئر کا آغاز پشاور سے کیا اور فی الحال کراچی میں کام کر رہے ہیں۔ رحیم شاہ اردو،پشتو اور پنجابی میں موسیقی کرتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1975ء کی پیدائشیں
- اردو زبان کے گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی پاپ گلوکار
- پاکستانی فلمی گلوکار
- پاکستانی گائیک کے نامکمل مضامین
- پاکستانی موسیقی
- پشتو زبان کے گلوکار
- پشتون شخصیات
- پنجابی گلوکار
- ضلع سوات کی شخصیات
- کراچی کی شخصیات
- کراچی کے گلوکار
- پنجابی زبان کے گلوکار
- اکیسویں صدی کے مرد پاکستانی گلوکار
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات