رخسانہ نور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رخسانہ نور
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1959
تاریخ وفات 12 جنوری 2017(2017-10-12) (عمر  57–58 سال)
قومیت پاکستان
شریک حیات سید نور (m.1984–2017)
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعرہ
صحافی
نوکریاں جامعہ پنجاب  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت آ پیار دل میں جگا
الہام

رخسانہ نور (1959 - 12 جنوری 2017) ایک پاکستانی صحافی ، شاعر اور اسکرپٹ رائٹر تھیں۔ [1] [2]

رخسانہ نور نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد جامعہ پنجاب میں داخلہ لیا۔ جامعہ پنجاب سے انہوں نے ماس کمیونی کیشنز میں ماسٹر ڈگری مکمل کی۔ تعلیم مکمل کرنے بعد وہ اسی جامعہ پنجاب میں وہ استاد کی حیثیت سے شامل ہوگئیں۔

تخلیقات[ترمیم]

وہ مندرجہ ذیل قابل ذکر تخلیقات کے لئے مشہور تھیں:

  • آ پیار دل میں جگا
  • الہام

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "میڈم رخسانہ نور، اللہ آپ کو جنت دے...". 
  2. "سید نور کی زوجہ رخسانہ نور انتقال کر گئیں".