رسالپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

رسالپور ضلع نوشہرہ صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان کاایک مشہور شہر ہے۔جو مردان ،نوشہرہ روڈ پر واقع ہے۔یہ باب خیبر سے 70 کلومیٹر پشاور سے 45 کلومیٹر اور مردان سے 19کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔اس میں پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اور پاک فوج کی چھاؤنی اور ملٹری کالج آف انجنئیرنگ ہے