مندرجات کا رخ کریں

رستخیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رستخیز

رستخیز یا قیامت یا حشر دوبارہ زندہ ہونے کا عمل یا دوبارہ زندہ ہونے کی کیفیت/حالت یا زندگی کی بحالی یا حیات بعد از ممات کو کہا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. رستخیز، ادارہ فروغ قومی زبان، اخذ کردہ بتاریخ 19 ستمبر 2017ء