مندرجات کا رخ کریں

زمرہ:علم الاساطیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علم الاساطیر یا اسطوریات (Mythology) کسی معاشرے میں موجود اسطورات (واحد: اسطورہ) یا افسانوی دیومالائی داستانوں (Myth) کے مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ اسطورہ آباو اجداد کے زمانے سے چلی آنے والی ایسی دیومالائی افسانوی داستان کو کہتے ہیں کہ جس کو ایک تاریخ کی حیثیت سے تسلیم کر لیا گیا ہو اور اس کے سچ ہونے کا تاثر اس معاشرے میں عموماً پایا جاتا ہو۔ اس طرح کی داستانوں سے کسی ثقافت یا معاشرے کے دنیا کے بارے میں نظریات کا پتا چلتا ہے۔

علم الاساطیر


ذیلی زمرہ جات

اِس زمرہ میں کل 34 میں سے درج ذیل 34 ذیلی زمرہ جات موجود ہیں۔