رشید ابوالرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رشید ابوالرین
ذاتی معلومات
پیدائش (2002-10-02) 2 اکتوبر 2002 (عمر 21 برس)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 2)20 مئی 2019  بمقابلہ  کینیا
آخری ٹی2026 اکتوبر 2021  بمقابلہ  سیرالیون
ماخذ: Cricinfo، 26 اکتوبر 2021ء

رشید ابوالرین (پیدائش 2 اکتوبر 2002) ایک نائجیرین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] مئی 2019ء میں اسے یوگنڈا میں 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ افریقہ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے نائیجیریا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] [3] اس نے 20 مئی 2019 ءکو کینیا کے خلاف نائیجیریا کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [4] دسمبر 2019ء میں انھیں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے نائیجیریا کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [5]

اکتوبر 2021ء میں اسے روانڈا میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ افریقہ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنل کے لیے نائیجیریا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rasheed Abolarin"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2019 
  2. "Team Nigeria set for the ICC T-20 World Cup Africa finals in Uganda"۔ Nigeria Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2019 
  3. "African men in Uganda for T20 showdown"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2019 
  4. "4th Match, ICC Men's T20 World Cup Africa Region Final at Kampala, May 20 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2019 
  5. "Official squad list announced for the U-19 world cup"۔ Nigeria Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2019 
  6. "N.C.F announces 14 man squad for T20 World Cup Africa Qualifier in Rwanda"۔ Nigeria Cricket Federation۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2021