مندرجات کا رخ کریں

رمشا خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رمشا خان

معلومات شخصیت
پیدائش 23 جون 1994ء (30 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.715 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رمشا خان ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔[1][2] انھوں نے تھوڑا جی لے (2016ء) میں کام کر کے اداکاری کا آغاز کیا۔ اس کے علاوہ وہ ایک پل (2017ء)، تمھاری مریم (2016ء)، ماہِ تمام (2018ء)، خود پرست (2018ء) اور کیسا ہے نصیباں (2019ء) جیسے مشہور ڈراموں میں اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔[3][4][5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Ramsha Khan ready to storm TV in new look". gulfnews.com (انگریزی میں). دبئی: گلف نیوز. 24 ستمبر 2018. Retrieved 2018-12-21.
  2. Yameen, Madiha (4 جون 2017), Exclusive behind-the-scenes of Ramsha Khan's Eid telefilm (انگریزی میں) (published 8 جون 2017), Archived from the original on 2018-12-21, Retrieved 2018-12-21
  3. "Ramsha Khan proves her mettle in Khudparast"۔ The Nation۔ 9 نومبر 2018۔ 2019-03-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-10
  4. "WATCH: Ramsha Khan speaks about her role in ARY Digital's 'Khudparast'"۔ 6 نومبر 2018
  5. Desk، Instep۔ "Shahzad Sheikh pairs up with Ramsha Khan for Khudparast"۔ www.thenews.com.pk