روانڈا خواتین قومی کرکٹ ٹیم
Appearance
(روانڈا قومی خواتین کرکٹ ٹیم سے رجوع مکرر)
ایسوسی ایشن | روانڈا کرکٹ ایسوسی ایشن | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
عملہ | ||||||||||
کپتان | میری بیمینیمانا | |||||||||
کوچ | لیونارڈ نمبورو | |||||||||
بین الاقوامی کرکٹ کونسل | ||||||||||
| ||||||||||
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی20 | نائجیریا بمقام نیشنل سٹیڈیم, ابوجا; 26 جنوری 2019ء | |||||||||
آخری ٹی20 | یوگنڈا بمقام گہنگا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, کیگالی; 18 جون 2022ء | |||||||||
| ||||||||||
18 جون 2022ء تک |
روانڈا کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ میں روانڈا کی نمائندگی کرتی ہے۔اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دیا۔ لہٰذا 1 جولائی 2018ء سے روانڈا کی خواتین اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچ مکمل خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ہیں۔ [4] [5]یہ ایک شاندار پروگرام ہے جو گہنگا کرکٹ سٹیڈیم کے آس پاس رہنے والی نوجوان خواتین کو قیادت اور کاروباری انتظام دونوں میں مہارت حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ [6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ICC Rankings"۔ International Cricket Council
- ↑ "WT20I matches - ٹیم records"۔ ای ایس پی این کرک انفو
- ↑ "عالمی خواتین ٹی20 - 2021ء ٹیم records"۔ ای ایس پی این کرک انفو
- ↑ "All T20I matches to get international status"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2018
- ↑ "T20s between all ICC members to have international status"۔ ESPNcricinfo۔ 27 April 2018۔ 16 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2019
- ↑ Team Female Cricket (2019-09-05)۔ "Rwanda Women takes 1-0 lead as the second game ends in a tie against Nigeria Women"۔ Female Cricket (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2020