رود کوثر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رودِ کوثر مورخ، محقق، ممبر ریونیو بورڈ اور چیف سیٹلیمنٹ کمشنر شیخ محمد اکرام کی مسلمانوں کی ثقافتی اور مذہبی تاریخ کا احاطہ کرتے ہوئے لکھی گئیں تین تصانیف (آب کوثر، رودکوثر اور موج کوثر) کے سلسلے کی دوسری کتاب کا عنوان ہے، جس میں اسلامی ہند و پاکستان کی عید مغلیہ والی مذہبی اور علمی تاریخ پر بیان ملتا ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شیخ محمد اکرام (۱۹۹۱)۔ رود کوثر۔ دہلی، بھارت: تاج کمپنی، ۳۱۵۱، ترکمان گیٹ، دہلی۔ صفحہ: ۶۶۸