روزنامہ عبرت
ظاہری ہیئت
| قسم | روزنامہ |
|---|---|
| ناشر | عبرت گروپ آف پبلی کیشنز |
| آغاز | 1958ء |
| زبان | سندھی |
| صدر دفتر | عبرت بلڈنگ گاڑی کھاتہ، حیدرآباد |
| ساتھی اخبارات | روزنامہ سندھو عبرت میگزین ہفت روزہ سندھو ڈائجسٹ ماہنامہ بختاور |
| ویب گاہ | http://www.dailyibrat.com |
روزنامہ عبرت سندھی زبان میں بیک وقت تین شہروں کراچی، حیدرآباد اور سکھر سے میں شائع ہونے والا کثیر الاشاعت روزنامہ اخبار ہے۔