روزنامہ قومی اخبار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قومی اخبار
قسماخبار
ہیئتروزنامہ
بانیالیاس شاکر
ناشرالیاس شاکر
مدیرالیاس شاکر
آغاز-- اکتوبر 15، 1988؛ 31 سال قبل (1988-10-15)
زباناردو
صدر دفترکراچی، پاکستان Flag of پاکستان
ساتھی اخباراتروزنامہ ریاست، ہفت روزہ قومی اسپورٹس
ویب سائٹhttp://www.qaumiakhbar.com

روزنامہ قومی اخبار (انگریزی: Qaumi Akhbar) پاکستان سے جاری ہونے والا شام کے اوقات کا روزنامہ اخبار ہے۔[1]

قومی اخبار 15 اکتوبر، 1988ء کو کراچی سے شائع ہونا شروع ہوا۔ اس اخبار کے پہلے اور موجودہ ایڈیٹر الیاس شاکر ہیں۔ یہ اخبار شام کے اوقات میں شائع ہونے والے پاکستان کے بڑے اخباروں سے میں ایک ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 639