روس کا سنہری دائرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روس کا سنہری دائرہ (انگریزی: Golden Ring of Russia) (روسی: Золото́е кольцо́ Росси́и ) پانچ اوبلاستوں کے پرانے روسی شہروں کو - عام طور پر ماسکو کو چھوڑ کر - ایک معروف راستے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس گروہ کا مرکز دار الحکومت کے شمال مشرق میں ہے جو قدیم روس کا شمال مشرقی حصہ تھا۔ [1]

شامل شہر[ترمیم]

روس کا سنہری دائرہ
سرجئیف پاساد
پیریسلاول-زیلیسکی
روستوف
یاروسلاول
کوستروما
ایوانوو
سوزدل
ولادیمیر، روس
ولادیمیر

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]