روشن جورنگپتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روشن جورنگپتی
ذاتی معلومات
مکمل نامبابا روشن جورنگپتی
پیدائش (1967-06-25) 25 جون 1967 (عمر 56 برس)
کولمبو
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک بولر
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 31)14 ستمبر 1985  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ27 دسمبر 1986  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1989–1992کولمبو کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 2 49 15
رنز بنائے 1 1,483 164
بیٹنگ اوسط 0.25 25.13 12.61
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 2/6 0/0
ٹاپ اسکور 1 104 36
گیندیں کرائیں 150 5,566 464
وکٹیں 1 104 18
بولنگ اوسط 93.00 20.62 16.94
اننگز میں 5 وکٹ 0 2 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/69 6/44 5/20
کیچ/سٹمپ 2/– 27/– 8/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 20 ستمبر 2016

بابا روشن جورنگپتی (پیدائش: 25 جون 1967ء) سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی ہیں انھوں نے اپنا ڈیبیو ٹیسٹ 1985ء میں بھارت کے خلاف اسگیریہ سٹیڈیم میں کھیلا۔ ہندوستان کے مہندر امرناتھ ان کی واحد ٹیسٹ وکٹ تھی۔ [1] اس نے صرف دو ٹیسٹ میچ کھیلے اور 0.25 کی بیٹنگ اوسط کے ساتھ اپنا کیریئر ختم کیا۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. CricketArchive: India v Sri Lanka in 1986/87
  2. "Was Dawid Malan's hundred the fastest for England in T20Is?"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2019