روپرٹ گرنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
روپرٹ گرنٹ
(انگریزی میں: Rupert Grint ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مارچ 2012ء میں روپرٹ گرنٹ
مارچ 2012ء میں روپرٹ گرنٹ

معلومات شخصیت
پیدائش 24 اگست 1988ء (عمر 31 سال)
اسٹیوینڈیج  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سرخ  ویکی ڈیٹا پر بالوں کا رنگ (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 68 انچ  ویکی ڈیٹا پر قد (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار، پروڈیوسر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2000–تاحال
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روپرٹ الیگزینڈر للوئڈ گرنٹ (انگریزی: Rupert Alexander Lloyd Grint)[2] ایک امریکی اداکار اور پروڈیوسر ہے۔ وہ فلمی سلسلے ہیری پوٹر کے تین مشہور کرداروں میں سے ایک رون ویزلی کا کردار نبھانے کے لیے مشہور ہے۔ اس نے 11 برس کی عمر میں رون کا کردار نبھایا۔ اس نے 2001ء سے 2011ء تک ڈینیل ریڈکلف اور ایما واٹسن کے ساتھ ہیری پوٹر کی آٹھ فلموں میں کام کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rupert Grint biography"۔ biography.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "Ron Weasley (Note: Click appropriate actor's image, click "Actor Bio")"۔ Warner Bros.۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)