روہتک جنکشن ریلوے اسٹیشن

متناسقات: 28°53′27″N 76°34′48″E / 28.8907°N 76.5801°E / 28.8907; 76.5801
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روہتک جنکشن ریلوے اسٹیشن
محل وقوعروہتک, ہریانہ
 بھارت
متناسقات28°53′27″N 76°34′48″E / 28.8907°N 76.5801°E / 28.8907; 76.5801
بلندی220 میٹر (722 فٹ)
مالکIنڈین ریلویز
پلیٹ فارم3
ٹریک4
تعمیرات
پارکنگدستیاب ہے
معذور رسائیHandicapped/disabled access دستیاب ہے
بجلی فراہمہاں
محل وقوع
روہتک جنکشن ریلوے اسٹیشن is located in ہریانہ
روہتک جنکشن ریلوے اسٹیشن
ہریانہ میں مقام
روہتک جنکشن ریلوے اسٹیشن is located in ٰبھارت
روہتک جنکشن ریلوے اسٹیشن
روہتک جنکشن ریلوے اسٹیشن (ٰبھارت)

روہتک جنکشن ریلوے اسٹیشن روہتک ، ہریانہ ریلوے لائن کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے۔ اس کا کوڈ ROK ہے۔یہ اسٹیشن تین پلیٹ فارمز پر مشتمل ہے۔ اس اسٹیشن سے دہلی ، پانی پت ، ریواڑی ، بھیوانی ، جند اور ہانسی کے لیے ریل گاڑیاں دستیاب ہیں۔[1] دہلی اور روہتک کے درمیان برقی لائن ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]