ریان سکاٹ (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریان سکاٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامریان مارک سکاٹ
پیدائش (1995-09-25) 25 ستمبر 1995 (عمر 28 برس)
کنگسٹن، جمیکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 25)22 دسمبر 2021  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2023 دسمبر 2021  بمقابلہ  آئرلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 2
رنز بنائے 19
بیٹنگ اوسط 9.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 11
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ –/–
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: Cricinfo، 11 جنوری 2022ء

ریان مارک سکاٹ (پیدائش:25 ستمبر 1995ء) جمیکن پس منظر کا ایک امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے، جو ریاستہائے متحدہ کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بلے باز کے طور پر کھیلتا ہے۔ [1] [2] [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی 22 دسمبر 2021ء کو امریکا کے لیے آئرلینڈ کے خلاف ڈیبیو کیا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ryan Scott Profile - Cricket Player, Usa - News, Photos, Stats, Ranking, Records - NDTV Sports"۔ NDTV Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2022 
  2. "Ryan Scott - Wisden"۔ Wisden۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2022 
  3. "Ryan Scott profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2022 
  4. "1st T20I, Lauderhill, Dec 22 2021, Ireland tour of United States of America and West Indies"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2021