مندرجات کا رخ کریں

ریجنلڈ کرافورڈ (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریجنلڈ کرافورڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامریجنلڈ ٹریور کرافورڈ
پیدائش11 جون 1882(1882-06-11)
لیسٹر، لیسٹر شائر، انگلینڈ
وفات15 نومبر 1945(1945-11-15) (عمر  63 سال)
سوئس کوٹج، لندن، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقات جے سی کرافورڈ (والد)
جے این کرافورڈ (بھائی)
ویوین کرافورڈ (بھائی)
فرینک فیئربیرن کرافورڈ (چچا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1901–1911لیسٹر شائر
پہلا فرسٹ کلاس13 مئی 1901 لیسٹر شائر  بمقابلہ  سرے
آخری فرسٹ کلاس1 جولائی 1911 ایچ ڈی جی لیوسن گوور کی الیون  بمقابلہ  آکسفورڈ یونیورسٹی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 112
رنز بنائے 3,190
بیٹنگ اوسط 18.33
100s/50s 0/13
ٹاپ اسکور 99*
گیندیں کرائیں 11,423
وکٹ 221
بالنگ اوسط 25.72
اننگز میں 5 وکٹ 15
میچ میں 10 وکٹ 5
بہترین بولنگ 7/71
کیچ/سٹمپ 100/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 20 اگست 2013

ریجنلڈ ٹریور کرافورڈ (پیدائش: 11 جون 1882ء)|(انتقال:15 نومبر 1945ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1901ء اور 1911ء [1] درمیان فرسٹ کلاس کرکٹ میں دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے فاسٹ میڈیم باؤلر کے طور پر کھیلا۔ وہ بنیادی طور پر 1901ء سے 1907ء تک لیسٹر شائر کے لیے کھیلا، 1910ء اور 1911ء دونوں میں ایک ہی میچ میں واپس آیا اور شوقیہ ٹیموں کے لیے بھی کھیلا۔ وہ لیسٹر میں پیدا ہوئے ۔ وہ انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر جیک کرافورڈ اور سرے اور لیسٹر شائر کے اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ویوین کرافورڈ کے بھائی تھے۔

انتقال

[ترمیم]

ریجنلڈ ٹریور 15 نومبر 1945ء کو سوئس کاٹیج لندن میں 63 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Player Profile: Reginald Crawford"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2013