مندرجات کا رخ کریں

رے ایشر ووڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رے ایشر ووڈ
شخصی معلومات
پیدائش 29 جنوری 1938ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملبورن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 ستمبر 2014ء (76 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈیلیڈ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریلیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  کرکٹ امپائر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریمنڈ چارلس ایشر ووڈ (پیدائش: 29 جنوری 1938ء میلبورن، وکٹوریہ)|(انتقال: 24 ستمبر 2014ء ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا) [2] آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹ امپائر تھے ۔ [3] ایشر ووڈ نے 1979ء اور 1986ء کے درمیان 21 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں امپائرنگ کی۔ مجموعی طور پر انھوں نے 1971ء سے 1985ء کے درمیان اپنے کیریئر میں 30 فرسٹ کلاس میچوں میں امپائرنگ کی، بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ ان کا آخری تھا۔ [4] میدان سے باہر ایشر ووڈ ایک الیکٹریکل ریٹیلر کا مینیجر تھا۔ [5]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 24 ستمبر 2014ء کو ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.cricketvictoria.com.au/news/article/vale-ray-isherwood
  2. Vale Ray Isherwood
  3. "Ray Isherwood"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-16
  4. "Ray Isherwood as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-14
  5. Wisden 2015, p. 198.