زبانوں کی فہرست
Appearance
زبانیں انسانیت کی تاریخ کا نہایت اہم اور بنیادی عنصر ہیں، جو محض معلومات کے تبادلے کا ذریعہ نہیں بلکہ مختلف تہذیبوں اور سماجی ڈھانچوں کی ترجمان بھی ہیں۔[1] درج ذیل فہرست دنیا کی مختلف زبانوں پر مشتمل ہے، جو اپنے منفرد لسانی، ثقافتی اور جغرافیائی پس منظر کی حامل ہیں۔[2] زبانوں کا یہ تنوع انسانی ورثے کی گہرائیوں کو سمجھنے اور اسے آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔[3]
ا
[ترمیم]- اردو
- انگریزی
- المانی (جرمن)
- اطالوی (اِٹالین)
- افریکانز
- اطالی (اٹالک)
- اسکاٹ لینڈی (اسکاٹش)
- اباظہ
- انڈونیشیائی
- اچمی
- ابخاز
- ادیگی (مغربی چرکسی)
- البانوی
- التائی
- ایسِمبی
- امہری
- اوسیشیائی
- اویغور
- امازیغی
- ازبک
- اسپرانتو
- اُنگوٹا
- اوے
- اُڈیا
- اراکانی
- اودھی
- انگیکا
- اورمڑی
- اوڈکی
- ایرانی فارسی (مغربی فارسی)
- ایماقی فارسی
آ
[ترمیم]ب
[ترمیم]- بالی
- بلوچی
- باشقیر
- باسک
- بیلاروسی
- بنگالی
- بوسنیائی
- بلغاری
- بربر (امازیغی)
- براہوی
- برمی
- بھوٹانی
- بہاری
- بھوجپوری
- برج بھاشا
- بروکسکت
- بخاری (یہود فارسی)
- باگڑی
- بھایا
- بروشسکی
- بلتی
- بٹیری
پ
[ترمیم]ت
[ترمیم]- تمل (تامل)
- تاتاری
- تھائی
- تبتی
- توروالی
- تیگرینیا
- ترک
- ترکمانی
- تگالوگ
- تیتم
- تیلگو
- تاجک
- توبا باتک
- تووالوی
- تولو
ٹ
[ترمیم]ج
[ترمیم]چ
[ترمیم]ح
[ترمیم]خ
[ترمیم]د
[ترمیم]- دیویہی
- دکنی
- دری (مشرقی فارسی)
- دہواری فارسی
- دمیلی
ڈ
[ترمیم]ر
[ترمیم]ز
[ترمیم]ژ
[ترمیم]س
[ترمیم]- سنسکرت
- سریانی
- سندھی
- سنہالی
- سواحلی
- سربیائی
- سلوواک
- سلووین
- سوئس (سویڈنی)
- سلاوی
- سوانا (سٹسوانا)
- سرائیکی
- سنتالی
- سکمی
ش
[ترمیم]ص
[ترمیم]ع
[ترمیم]ف
[ترمیم]ق
[ترمیم]ک
[ترمیم]- کشمیری
- کرغیز
- کھوا
- کھوار (چترالی)
- کچھی
- کشٹواڑی
- کوریائی
- کالاشہ
- کوہستانی
- کنڈل شاہی زبان
- کولی
- کھوسا
- کارسیکائی
- کرد
- کاتالونیائی
- کرویئشائی
- کوشیائی
- کیرونڈی
گ
[ترمیم]ل
[ترمیم]م
[ترمیم]- مالاگاسی
- مالے
- ملائیشیائی مالے
- ملیالم (ملاباری)
- مالٹی
- مجارستانی (ہنگروی)
- مالدووی
- ماندینکا
- ماؤری
- منگولی
- مقدونیائی
- مندائی
- مراٹھی
- مارواڑی
- میمنی
- ماگدھی
- محل
- منی پوری
- میتھلی
- میواڑی
- مرکزی بیکول
- مکرانی بلوچی
- میواتی
- میواڑی
ن
[ترمیم]ہ
[ترمیم]و
[ترمیم]ی
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]- فہرست زبان بلحاظ متکلمین
- فہرست ممالک ہسپانوی بطور سرکاری زبان
- ان ممالک اور علاقوں کی فہرست جہاں انگریزی سرکاری زبان ہے
- فہرست ممالک پرتگیزی بطور سرکاری زبان
- فہرست ممالک روسی بطور سرکاری زبان
- فہرست ممالک فرانسیسی بطور سرکاری زبان
- مقامی زبانوں میں ممالک، زیر نگین علاقوں اور ان کے دار الحکومتوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ صبا حسین (17 نومبر 2023)۔ "زبانوں میں پوشیدہ ثقافتی رنگ"۔ ڈوئچے ویلے اردو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-01-03
- ↑ حیا خان (25 مارچ 2024)۔ "ہندوستان میں زبان کے تنوع کا تحفظ"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-01-03
- ↑ ڈ۔ صوفیہ یوسف (15 جنوری 2022)۔ "ثقافتی تنوع اور قومی یکجہتی"۔ روزنامہ دنیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-01-03