زرمت

متناسقات: 33°19′48″N 69°11′33″E / 33.3301°N 69.1924°E / 33.3301; 69.1924
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زرمت
Zurmat is located in افغانستان
Zurmat
Zurmat
افغانستان میں مقام
متناسقات: 33°19′48″N 69°11′33″E / 33.3301°N 69.1924°E / 33.3301; 69.1924
ملک افغانستان
صوبےصوبہ پکتیا
ضلعضلع زرمت
بلندی2,207 میل (7,241 فٹ)
آبادی
 • نسلیںپشتون
منطقۂ وقتیو ٹی سی+4:30

زرمت افغانستان کے صوبہ پکتیا کے ضلع زرمت کا مرکزی قصبہ ہے۔ زرمت صوبہ پکتیا کا سب سے بڑا شہر ہے جبکہ ضلع زرمت جس کی آبادی 109,805 ہے، صوبے کا سب سے زیادہ آبادی والا ضلع بھی ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. No practical work on Paktia projects yet, say residents. MENAFN - The Middle East North Africa Financial Network.