زہریلی خاتون
ظاہری ہیئت
گلوریا رامیرز(پ11 جنوری1963ء-19 فروری1994ء) کلیفورنیا کی ایک خاتون تھی جنھیں زہریلی خاتون سے زیادہ جانا جاتا ہے اس کی وجہ یہ تھی کہ جب انھیں ریور سائڈ جنرل ہسپتال میں لایا گیا اور جب ڈاکٹر ان کے جسم اور خون کو چھونے سے بیمار ہوجاتے تھے۔ یہ واقعہ امریکی ڈرامے کی کہانیوں اور دیگر پروگراموں پر بھی بنایا گیا۔ اس خاتون کا اسی بیماری سے موت ہوئی اور ڈاکٹر ان کی وجہ سمجھنے سے قاصر رہے۔
زمرہ جات:
- 1963ء کی پیدائشیں
- 1994ء کی وفیات
- اسرار
- امریکی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ میں سازشی نظریات
- سازشی نظریات موت
- کیلیفورنیا میں 1994ء
- کیلیفورنیا میں سرطان اموات
- 11 جنوری کی پیدائشیں
- غیر حل شدہ اموات
- شخصیات بلحاظ طبی یا نفسیاتی حالت
- اموات بسبب سرطان رحم
- بیسویں صدی کی امریکی شخصیات
- کیلیفورنیا کی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ میں سروائیکل کینسر سے اموات