مندرجات کا رخ کریں

زیبا علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زیبا علی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کراچی, سندھ
قومیت پاکستانی
شریک حیات عامر گل
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ, ماڈل
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

[1][2]زیبا علی یا زیبا علی شیخ (اردو: زیبا علی) ایک پاکستانی ٹیلی وژن اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ انھوں نے ماڈل کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور ٹیلی ویژن سیریلز میں نظر آئیں جن میں مٹھی بھر مِٹی ، حسن بے حجاب اور من و سلوا شامل ہیں۔

کیریئر

[ترمیم]

علی نے 2001 میں ماڈل کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔[حوالہ درکار]ٹیلی ویژن میں ان کی پہلی فلم آئینہ تھی جو ٹی وی ون پر نشر ہوئی۔[3]علی اے آر وائے ڈیجیٹل کے ریئلٹی شو مہم جوئی میں بھی ایک مدمقابل ہیں۔

فلمی گرافی

[ترمیم]

ایوارڈز اور نامزدگیاں

[ترمیم]
  • نامزد: پہلا انڈس ڈراما ایوارڈ 2005 میں معاون کردار میں بہترین اداکارہ ڈراما سیریل

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Remembering film star Muhammad Ali". www.geo.tv (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2019-09-13.
  2. "Zeba Begum - Happy 73rd Birthday! | MISCELLANEOUS - MAG THE WEEKLY". www.magtheweekly.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-09-13.
  3. ^ ا ب "An interview of MAG with Zeba Ali"۔ magtheweekly.com۔ 13 اپریل 2012۔ 2012-05-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-25
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]