سائیلنس (2016 فلم)
Appearance
خاموشی (فلم) | |
---|---|
![]() Theatrical release poster | |
ہدایت کار | مارٹن سکورسیزی |
پروڈیوسر | |
منظر نویس |
|
ماخوذ از | خاموشی (ناول) از شوساکو ایندو |
ستارے | |
موسیقی |
|
سنیماگرافی | Rodrigo Prieto |
ایڈیٹر | تھیلما شون میکر |
تقسیم کار |
|
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 161 minutes[3] |
ملک | |
زبان |
|
بجٹ | $40–50 million[7][8][9] |
باکس آفس | $23.8 million[10] |
سائیلنس 2016ء میں بننے والی ایک تازیخی فلم ہے جس کا ہدایت کار مارٹن سکورسیزی ہے۔ یہ فلم جاپانی ناول نگار شوساکو ایندو کے 1966ء میں شائع ہونے والے ناول خاموشی پر مبنی ہے۔ لیام نیسن اس فلم میں اداکاری کرتا ہے۔
خلاصہ
[ترمیم]1614ء میں شوگون نے جاپان میں مسیحیت پر مکمّل پابندی عائد کردی اور تمام فرنگستانی پادریوں کو جاپان سے نکالنے کا حکم دیا۔ 1639ء میں جنوبی چین کی پرتگالی بستی ماکاؤ میں خبر آتی ہے کے جاپان میں ایک پادری نے مسیحیت کو چھوڑ دیا ہے۔ جاپان میں اپنا استاد کا پتہ کروانے کے لیے دو جوان فرنگی شاگرد جاپان میں گُھسنے کی کوشش کرکتے ہیں اور توکوگاوا شوگون شاہی یعنی جاپان کی عسکری آمریت کی جاپانی مسیحیویں پر ظلم و ستم کے مناظر کے چشم دید گواہ بنتے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Tom Grater۔ "Studiocanal to release Scorsese's 'Silence' in UK"۔ Screen Daily۔ 2018-08-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-20
- ↑ Mike Jones (21 دسمبر 2016)۔ "Silence International Trailer: Andrew Garfield Suffers in Japan"۔ Screen Rants۔ 2018-09-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-05
- ↑ "Silence (15)"۔ British Board of Film Classification۔ 12 دسمبر 2016۔ 2016-12-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-14
- ↑ Peter Debruge (10 دسمبر 2016)۔ "Film Review: Martin Scorsese's 'Silence'"۔ Variety۔ 2017-01-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-04
- ↑ Richard Combs (2 جنوری 2017)۔ "Film of the week: Silence, Martin Scorsese's journey through the valley of doubt"۔ Sight & Sound۔ 2017-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-08
- ↑ "Buy cinema tickets for Silence – BFI Southbank"۔ برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ۔ 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-05[مردہ ربط]
- ↑
- ↑ "Box Office: 'Hidden Figures' Dominates MLK Weekend as 'Live by Night,' 'Monster Trucks,' 'Silence' Collapse"۔ Variety۔ 16 جنوری 2017۔ 2017-08-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-04
- ↑ "Box-Office Pileup: Three Major Films Crash and Burn in Same Weekend"۔ The Hollywood Reporter۔ 13 جنوری 2017۔ 2017-08-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-04
- ↑ "Silence (2016)"۔ باکس آفس موجو۔ 2017-08-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-09
- ↑ "Verdi Productions"۔ Verdifilms.com۔ 2017-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-14
زمرہ جات:
- 2016ء کی فلمیں
- 1630ء کی دہائی میں سیٹ فلمیں
- 1640ء کی دہائی میں سیٹ فلمیں
- 1660ء کی دہائی میں سیٹ فلمیں
- 2016ء کی ڈراما فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- تائیوان میں عکس بند فلمیں
- جاپانی زبان کی فلمیں
- جاپانی فلمیں
- سترہویں صدی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- مسیحیت پر فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی تاریخی ڈراما فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- مکاؤ میں سیٹ فلمیں
- مسیحیوں پر مظالم
- 2010ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- جاپانی ناولوں پر مبنی فلمیں
- پیراماؤنٹ پکچرز کی فلمیں
- کیتھولک پادریوں کے بارے میں فلمیں
- امریکی تاریخی ڈراما فلمیں
- امریکی تاریخی فلمیں
- امریکی ڈراما فلمیں
- جاپان میں مسیحیت
- مسیحیت میں 2016ء
- میکسیکی ڈراما فلمیں
- تائیوانی ڈراما فلمیں
- مکاؤ میں عکس بند فلمیں
- ناولوں پر مبنی فلمیں
- تاریخی فلمیں
- ڈراما فلمیں
- مارٹن سکورسیزی
- کتابوں پر مبنی فلمیں
- برطانوی فلمیں
- اطالوی فلمیں
- تائیوانی فلمیں
- اطالوی ڈراما فلمیں
- جاپانی ڈراما فلمیں