مندرجات کا رخ کریں

شوگون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
توکوگاوا ائیاسو، توکوگاوا شوگون شاہی کا شوگون

شوگون (انگریزی: shogun) (جاپانی: 将軍 نقل حرفی: shōgun؟، [ɕo:ɡɯɴ] ( سنیے)) 1185ء سے 1868ء تک کے دور میں جاپان کے فوجی آمر تھے۔ اس دور میں زیادہ تر شوگون ملک کے درحقیقت حکمران تھے، تاہم وہ برائے نام فغفور کی طرف سے رسمی طور پر مقرر کیے جاتے تھے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Shogun"۔ Encyclopædia Britannica۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-19

مزید پڑھیے

[ترمیم]