سالامانكا کیتھیڈرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سالامانكا کیتھیڈرل
نیا سالامانكا گرجا گھر رات کے وقت پر
نئے سالامانكا گرجا گھر کا ایک مینار

سالامانكا کیتھیڈرل ہسپانیہ کے سالامانكا شہر میں واقع ہے۔ یہاں دو گرجا گھر واقع ہیں- پرانا سالامانكا گرجا گھر اور نیا سالامانكا گرجاگھر۔ انھیں 16 ویں اور 18 ویں صدیوں کے دوران گوتھیک اور باروك طرز تعمیر میں بنایا گیا تھا۔ ان گرجا گھروں کی تعمیر کا کام 1513ء میں شروع ہوا تھا اور انھیں مکمل عبادات کے لیے 1733ء میں کھولا گیا تھا۔ 1887ء میں انھیں شاہی فرمان کے ذریعے قومی یادگار قرار دیا گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jose Garcia Vincente (2002)۔ "Catedral Nueva"۔ 21 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2014 

خارجی روابط[ترمیم]

ماخذ[ترمیم]