سانبہ
ظاہری ہیئت
| سانبہ | |
|---|---|
| شہر | |
| ملک | |
| ریاست | جموں و کشمیر |
| ضلع | ضلع سانبہ |
| بلندی | 384 میل (1,260 فٹ) |
| آبادی (2011) | |
| • کل | 12,700 |
| زبانیں | |
| • دفتری | ہندی، ڈوگری |
| منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
سانبہ ریاست جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں ایک قصبہ ہے۔[1] یہ ضلع کا مرکز ہے اور تحصیل کی درجہ رکھتا ہے۔ سانبہ ہندوستان پاکستان کے بین الاقوامی سرحد کے قریب واقع ہے ۔[2]
تفصیلات
[ترمیم]سانبہ کی مجموعی آبادی 12,700 افراد پر مشتمل ہے اور 384 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "سانبہ سے بھارت جوڑو یاترا کا دوبارہ آغاز"۔ سیاست۔ 23 جنوری ۲۰۲۳ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ=(معاونت) - ↑ "سنابہ میں بین الاقوامی سرحد پر شبانہ نقل و حمل پر پابندی"۔ کشمیر عُظمیٰ۔ 4؍ جنوری 2023ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ=(معاونت)
|
|