سانچہ:ار سے انگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • آواز = Sound (و نیز؛ صوت)
  • ابلاغیات = Communications
  • امیختہ = Portmanteaus (دو الفاظ کے حصے جوڑ کر بنایا گیا لفظ ، مثلا منتقصولہ
  • انتساخ = Transcription (خلیات میں ڈی این اے سے آراین اے کے سالمات بنانے کا عمل)
  • ایوان عکس = Cinema یا Movie hall (اصل میں ایوان عکس ، مووی ہال کا مترادف ہے جبکہ سنیما (یونانی: کائنیما) کا درست مترادف، عکس محرک ہونا چاہیۓ لیکن اردو میں سنیما اور مووی ہال کے لیے الگ الگ الفاظ بنانے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی لہذا ، ایوان عکس ہی کو دونوں انگریزی الفاظ کا مترادف بنایا گیا ہے)
  • اطلاعات = Informations
  • الخوارزم = Algorithm ---- علم ریاضی میں ایک شعبہ کا نام
  • الخوارزمیہ = Algorithm ---- کوئی مسلہ حل کرنے کے لیۓ اصول و ضوابط کی ایک ترتیب شدہ شکل یا راستہ
  • انسان شناسی = Anthropology
  • باب (ج: ابواب) = Portal
  • بالا = Hyper (مزید دیکھیۓ؛ وراء اور وراۓ)
  • برق = Electric
  • برقی = Electrical
  • برقیات = Electronics
  • برقیاتی = Electronic
  • بشریات = Humanities
  • بعید تکلم = Telephone (بعید = ٹیلی اور تکلم = فون)
  • بعید صوتی = Telephony
  • ثبت = embed (ثبتشدہ = embedded)
  • صور = Film
  • تصفح = Browsing
  • حرف (ج : حروف) Character
  • حسابگر = Calculator
  • مشعہ = Radio
  • مشعی تحویر = Radio modulation
  • مشعہ تحویری اسلوب = Radio modulation mode
  • خط (ج: خطوط) = Font, Stria, Line, Strip
  • خورد = micro
  • ربط = link
  • حبالہ = web
  • حبالہ محیط عالم = World wide web
  • رقمی = Digital وضاحت (digit = انگلی ، اسی سے اعداد کا مفہوم نکلا یعنی انگلیوں سے 10 تک گننا، جو وسیع ہوکر کمپیوٹر کی اعدادی بنیاد سے ہوتا ہوا آج برقیات میں جدید استعمال digital تک پہنچا)
  • رقمی قرص منظرہ = Digital Video Disc وضاحت
  • رقمی قرص ہمہ گیر = Digital Versatile Disc وضاحت
  • زبراثـقال = Upload ----- وضاحت
  • زیراثـقال = Download ----- وضاحت
  • سانچہ = Template
  • سمتیہ = Vector
  • سمتیہ فضا = Vector space
  • سمتیہ ذیلی فضا = Vector subspace
  • جالبین = Internet
  • شریط = Band (دیگر ماخوذات: شریطہ، الشریط)
  • شمارندہ = Computer
  • شمارندہ کاری = Computing
  • سمع، سمعیہ = Audio
  • طراز = Technique جمع : طرازات
  • طرزیات = Technology
  • طناب = Grid (گرڈ کے دیگر معنوں میں ؛ سوراخ دار سطح ، جالی ، تار اور ایک خلائی نلی (vacuum tube) میں مصعد (anode) اور مہبط (cathode) کے درمیان رکھے جانے والے برقیرے کے ہیں)
  • عکاسہ = Camera
  • علم = Science وضاحت
  • علم ادراک = Cognitive science
  • نفاذ، اطلاق = Application
  • غیرمجاز = Disable
  • قرص = Disc
  • کبیرالوسیط = Mass media
  • کثیرالوسیط = Multi media
  • کثیر رقمی = Polynomial
  • کسرمناعی = Immune defficiency
  • کلمہ نویسی = Transliteration (کسی ایک زبان کے کلمات کو دوسری زبان کے ابجد سے ہوبہو لکھ دینا یا انتساخ کردینا ، دیکھیۓ انتساخ)
  • لکیری، خطی = Linear
  • مساوات = Equation
  • معاشریات = Sociology
  • متصفح = Browser
  • متلازمہ = Syndrome
  • متناظر = Symmetric
  • مجاز = Enable
  • محصولی = Acquired
  • مختبر = Laboratory تلفظ : mukhtabar
  • مُخَطّط (mukhattat) = گراف / Graph
  • مخطاط (mikhtat) = گراف بنانے والا
  • معلومات = Knowledge
  • قرص مخطاط الصوت = Gramophone record
  • مصنع لطیف = Software
  • مصنع کثیف = Heardware
  • جالکاری مصنع کثیف = Networking hardware
  • معلومات = Knowledge
  • معنائی = Semantic (معنی سے ماخوذ کلمہ ہے جو آئی کے اضافہ کی مدد سے شناسی کا مفہوم ادا کرتا ہے ، یعنی معنائی = معنی شناسی = Semantic ۔ یہ یوں سیجھا جاسکتا ہے کہ جیسے پڑھ میں آئی کا اضافہ کرکے پڑھائی بنایا جاتا ہے)۔
  • منظرہ = Video
  • نسقہ = String (نسق سے ماخوذ بمعنی ترتیب میں لگاۓ ہوۓ یا متوالیہ
  • نظریہ ابلاغ = Communication theory
  • وتر = Diagonal
  • وثق = Archive
  • وراء = Hyper
  • وراۓ = Hyper
  • وراۓ متن = Hypertext
  • وراۓ متن زبان تدوین = HyperText Markup Language وضاحت
  • وسیط = Media
  • وسیلہ = Resource وضاحت
  • ومزت = HTML (مخفف ، وراۓ متن زبان تدوین)
  • ویژہ = Eigen
  • مہندس = Engineer
  • ھمتا بہ ھمتا = peer-to-peer
  • ہندسیات = Engineering
  • یات = logy
  • یکساں وسیلی تعینگر = Uniform Resource Locator (تعینگر = تعین کرنے والا ، وسیلی کیلیۓ دیکھیۓ وسیلہ)
  • یکساں وسیلی شناختگر = Uniform Resource Identifer (شناختگر = شناخت کرنے والا ، وسیلی کیلیۓ دیکھیۓ وسیلہ)