مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:انگ سے ار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • Acquired = محصولی
  • Algorithm = الخوارزم ----- علم ریاضی میں ایک شعبہ کا نام
  • Algorithm = الخوارزمیہ ----- کوئی مسلہ حل کرنے کے لیۓ اصول و ضوابط کی ایک ترتیب شدہ شکل یا راستہ
  • Anthropology = انسان شناسی
  • Application = نفاذ، اطلاق
  • Archive = وثق
  • Audio = سمع، سمعیہ
  • Band = شریط --- دیگر ماخوذات: شریطہ، الشریط
  • Browser = متصفح
  • Browsing = تصفح
  • Calculator = حسابگر
  • Camera = عکاسہ
  • Character = حرف --- جمع : حروف. کردار
  • Cinema = ایوان عکس --- اصل میں ایوان عکس ، مووی ہال کا مترادف ہے ، جسے دیکھیۓ۔ جبکہ سنیما ، یونانی کے کائنیما سے ماخوذ ہے اور اس کا درست مترادف، عکس محرک ہونا چاہیۓ لیکن اردو میں سنیما اور مووی ہال کے لیے الگ الگ الفاظ بنانے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی لہذا ، ایوان عکس ہی کو دونوں انگریزی الفاظ کا مترادف بنایا گیا ہے
  • Cognitive science = علم ادراک
  • Communication theory = نظریہ ابلاغ
  • Communications = ابلاغیات
  • Computer = شمارندہ
  • Computing = شمارندہ کاری
  • Diagonal = وتر
  • Digital = رقمی --- ڈجیٹ کا مطلب انگلی ہے اور اسی سے اعداد کا مفہوم نکلا یعنی انگلیوں سے 10 تک گننا، جو وسیع ہوکر کمپیوٹر کی اعدادی بنیاد سے ہوتا ہوا آج برقیات میں جدید استعمال ڈیجیٹل تک پہنچا
  • Digital Versatile Disc = رقمی قرص ہمہ گیر = وضاحت
  • Digital Video Disc = رقمی قرص منظرہ = وضاحت
  • Disable = غیرمجاز
  • Disc = قرص --- جمع: قروص ، اقراص بھی دیکھنے میں آتی ہے
  • Download = وضاحت ----- زیراثقال
  • Electric = برق
  • Electrical = برقی
  • Electronic = برقیاتی
  • Electronics = برقیات
  • Embed = ثبت
  • Embedded = ثبت
  • Enable = مجاز
  • Engineer = مہندس
  • Engineering = ہندس
  • Equation = مساوات
  • Film = صور
  • Gramophone record = قرص مخطاط الصوت
  • Graph = مُخَطّط (mukhattat) گراف (gram جیسے spectrogram یا cardiogram)
  • Grid = طناب --- گرڈ کے دیگر معنوں میں ؛ سوراخ دار سطح ، جالی ، تار اور ایک خلائی نلی یعنی ویکیوم ٹیوٹ میں مصعد یعنی اینوڈ اور مہبط یعنی کیتھوڈ کے درمیان رکھے جانے والے برقیرہ بھی شامل ہیں
  • HTML = ومزت --- مخفف ، وراۓ متن زبان تدوین
  • Heardware = مصنع کثیف
  • Humanities = بشریات
  • Hyper = بالا
  • Hyper = وراء
  • Hyper = وراۓ
  • HyperText Markup Language = وراۓ متن زبان تدوین
  • Hypertext = وراۓ متن
  • Immune defficiency = کسرمناعی
  • Informations = اطلاعات
  • Internet = جالبین
  • Knowledge = معلومات
  • Laboratory = تجربہ گاہ یا مختبر ، تلفظ : mukhtabar
  • Linear = لکیری، خطی
  • Link = ربط
  • Logy = یات
  • Mass media = کبیرالوسیط
  • Media = وسیط
  • Micro = خرد
  • Movie hall = ایوان عکس
  • Multi media = کثیرالوسیط
  • Networking hardware = جالکاری مصنع کثیف
  • Peer-to-peer = ھمتا بہ ھمتا
  • Polynomial = کثیر رقمی
  • Portal = باب (ج: ابواب)
  • Portmanteaus = امیختہ --- دو الفاظ کے حصے جوڑ کر بنایا گیا لفظ ، مثلا منتقصولہ
  • Radio = مشعہ
  • Radio modulation = مشعی تحویر
  • Radio modulation mode = مشعہ تحویری اسلوب
  • Resource = وسیلہ وضاحت
  • Science = علم
  • Semantic = معنائی --- معنی سے ماخوذ کلمہ ہے جو آئی کے اضافہ کی مدد سے شناسی کا مفہوم ادا کرتا ہے ، یعنی معنائی بمعنی معنی شناسی۔ یہ یوں سیجھا جاسکتا ہے کہ جیسے پڑھ میں آئی کا اضافہ کرکے پڑھائی بنایا جاتا ہے
  • Sociology = معاشریات
  • Software = مصنع لطیف
  • Sound = آواز یا بعض مقامات پر صوت
  • String = نسقہ --- نسق سے ماخوذ بمعنی ترتیب میں لگاۓ ہوۓ یا متوالیہ
  • Symetric = متناظر
  • Syndrome = متلازمہ
  • Technique = طراز جمع : طرازات
  • Technology = طرزیات
  • Telephone = بعید تکلم --- بعید بمعنی ٹیلی اور تکلم بمعنی فون
  • Telephony = بعید صوتی
  • Template = سانچہ
  • Transcription = انتساخ --- خلیات میں ڈی این اے سے آراین اے کے سالمات بنانے کا عمل
  • Transliteration = کلمہ نویسی --- کسی ایک زبان کے کلمات کو دوسری زبان کے ابجد سے ہوبہو لکھ دینا یا انتساخ کردینا ، دیکھیۓ انتساخ
  • Uniform Resource Identifer = یکساں وسیلی شناختگر --- شناختگر بمعنی شناخت کرنے والا ، وسیلی کیلیۓ دیکھیۓ وسیلہ
  • Uniform Resource Locator = یکساں وسیلی تعینگر --- تعینگر بمعنی تعین کرنے والا ، وسیلی کیلیۓ دیکھیۓ وسیلہ
  • Vector = سمتیہ
  • Upload = وضاحت ----- زبراثقال
  • Vector space = سمتیہ فضا
  • Vector subspace = سمتیہ ذیلی فضا
  • Video = منظرہ
  • Web = حبالہ
  • World wide web = حبالہ محیط عالم