سانچہ:خلیائی حیاتیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


خلیائی حیاتیات


اس سانچے کو استعمال کرنے کے درج ذیل رموز (کوڈ) ہیں:

{{خلیائی حیاتیات
|خلیہ اقسام   = جی ہاں 
|حیواناتی خلیہ= جی ہاں
|نباتاتی خلیہ = جی ہاں
|مرکز         = جی ہاں
|رائبوسوم     = جی ہاں
|گولجی        = جی ہاں
|سنٹروسوم     = جی ہاں
|مائٹوکونڈریا = جی ہاں
|کلوروپلاسٹ    = جی ہاں
}}

استعمال[ترمیم]

درج بالا رموز (کوڈ) کو درج کریں پھر آپ اس سانچے کے جس حصے ظاہر کرنا چاہتے ہیں اس کے متعلقہ رمز (کوڈ) کے آگے جی ہاں لکھ لیجئے اس سے سانچے کا وہ مطلوبہ حصہ نمودار ہوجائے گا۔اور اگر جس حصے کو آپ ظاہر نہیں کرنا چاہتے اس حصے کے آگے جگہ خالی چھوڑیئے یا جی نہیں لکھے ۔درج ذیل مثالوں میں سے مثال نمبر 1 میں ہم صرف خلیہ اقسام چاہتے ہیں اسلئے رموز میں خلیہ اقسام کے آگے جی ہاں لکھا۔اور اگر آپ سارے حصے ظاہر کرنا چاہتے ہیں تو درج بالا سارے رموزی سطرح میں آگے جی ہاں لکھے جیسے مثال نمبر 3 میں ہے۔


مثال نمبر 1[ترمیم]

اگر ہم خلیہ اقسام والا حسہ ظاہر کرنا چاہے تو رمز یہ ہے:


خلیائی حیاتیات
خلیہ اقسام
دائیں جانببدائی المرکز (پروکریوٹک) اور بائیں جانب حقیقی المرکز (یوکریوٹک) خلیہ ہے
{{خلیائی حیاتیات
|حیواناتی خلیہ=  جی ہاں
}}

مثال 2[ترمیم]

صرف ایک حصے کو نمودار کرنے کیلئے اس حصے کے نام کے آگے جی ہاں لکھے۔مثال کے طور پر حیواناتی خلیہ کو ظاہر کرنے کیلئے یہ رمز لکھئے:


خلیائی حیاتیات
حیواناتی خلیہ
{{خلیائی حیاتیات
|حیواناتی خلیہ=  جی ہاں
}}

مثال 3[ترمیم]

خلیائی حیاتیات
دائیں جانببدائی المرکز (پروکریوٹک) اور بائیں جانب حقیقی المرکز (یوکریوٹک) خلیہ ہے
اجزائے گولجی اپریٹس:
  1. کرسٹرنہ
  2. لومن
  3. اندر لے جانے والےٹرانسپورٹ ویزیکل
  4. گولجی اپریٹس
  5. ٹرانس فیس
  6. باہر لے جانے والےٹرانسپورٹ ویزیکل
اجزائے مائٹوکونڈریا

1 بیرونی جھلی

1.1 پورین

2 انٹرممبرین سپیس

2.1 انٹرکریسٹل سپیس
2.2 پیریفیرل سپیس

3 لملہ

3.1 اندرونی جھلی
3.11 اندرونی باؤنڈری جھلی
3.12 کریسٹل جھلی
3.2 میٹرکس
3.3 کریسٹا

4 مائٹوکونڈری ڈی این اے
5 میٹرکس گرینیول
6 رائبوسوم
7 اے ٹی پی سائنتھیز


تمام تر سانچے (سارے حصوں) کو نمودار کرنے کیلئے ہر مز کے اگے جی ہاں لکھے:

{{خلیائی حیاتیات
|خلیہ اقسام   = جی ہاں 
|حیواناتی خلیہ= جی ہاں
|نباتاتی خلیہ = جی ہاں
|مرکز         = جی ہاں
|رائبوسوم     = جی ہاں
|گولجی        = جی ہاں
|سنٹروسوم     = جی ہاں
|مائٹوکونڈریا = جی ہاں
|کلوروپلاسٹ    = جی ہاں
}}

رجوع مکررات[ترمیم]

مزید دیکھیں[ترمیم]