مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:/منتخب عبارت/2

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو دائرہ المعارف پر Robot کے لیے اختیار کی جانے والی اصطلاح -- روبوٹ -- کے بارے میں ایک فاضل ریاضیات و ماہر برقی انجینئری کا تبصرہ۔
میں نے روبوٹ اور روبالہ پر آپ کا تجزیہ دیکھا ہے۔ مجھے یہ اصطلاح بے حد پسند آئی ہے۔ اگرچہ اس میں خودکار مشین اور روبوٹ کا فرق مکمل طور پر واضح نہیں ہوتا تاہم یہ نام صوتی طور پر اتنا عمدہ ہے کہ اگر آپ اجازت دیں تو میں مستقبل میں اپنے کسی تحقیقی کام کا نام روبالہ رکھنا چاہوں گا۔ اردو میں روبوٹ کی نسبت روبالہ کی مقبولیت میرے نزدیک کچھ مشکل ہے۔ تاہم آپ اس اصطلاح کو ضرور ویکیپیڈیا پر متعارف کروائیں۔
محمد ابوبکر۔ Masters of ریاضی and Ph.D in برقی ہندسیات