سانچہ:PD-USonly
Appearance
ریاستہائے متحدہ امریکا میں یہ تصویر دائرہ عام میں داخل ہے۔ بیشتر معاملات میں اس کا مفہوم یہ ہوتا ہے کہ یہ تصویر پہلی مرتبہ یکم جنوری 1923ء سے قبل شائع ہوئی تھی (مزید معاملات کے لیے سانچہ کا دستاویزی صفحہ ملاحظہ فرمائیں)۔ تاہم اس بات کا امکان موجود ہے کہ امریکا سے باہر دیگر مقامات کے مختلف قوانین کے تحت یہ تصویر دائرہ عام میں شامل نہ سمجھی جائے۔ مزید تفصیلات کے لیے ویکیپیڈیا:دائرہ عام اور ویکیپیڈیا:حقوق تصنیف و اشاعت سے رجوع کریں۔ | |||||
|
اس فائل کو ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ نہ کریں ریاستہائے متحدہ امریکا میں یہ فائل یقیناً آزاد ہے لیکن اس بات کا امکان بھی ہے کہ فائل کے اصل ملک میں یہ غیر آزاد ہو۔ ویکیمیڈیا کامنز پر محض وہ فائلیں قابل قبول ہیں جو امریکا اور فائل کے اصل ملک دونوں مقامات پر دائرہ عام میں داخل یا آزاد اجازت نامہ کے تحت شائع شدہ ہوں۔ مزید تفصیلات کے لیے ویکیپیڈیا:حقوق تصنیف و اشاعت ملاحظہ فرمائیں۔ |
دستاویز [تخلیق]
صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |