ساہتیہ اکیڈمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ساہتیہ اکیڈمی
Rabindra Bhawan, Delhi.jpg
رابندر بھون، دہلی جس میں سنگیت ناٹک اکیڈمی، للت کلا اکیڈمی اور ساہتیہ اکیڈمی کے مراکز ہیں۔
قیاممارچ 12، 1954؛ 66 سال قبل (1954-03-12)
صدر دفاتررابندر بھون، دہلی
مقام
خطہserved
بھارت
صدر
ڈاکٹر وشوناتھ پرساد تیواری
اشاعت
منبع تنظیمیں
وزارت ثقافت، حکومت ہند
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ

ساہتیہ اکیڈمی بھارتی ادب کی ترقی کے لیے فعال ایک قومی ادارہ ہے۔ حکومت ہند نے 12 مارچ 1954ء کو اس کی بنیاد رکھی۔ اکیڈمی کا مقصد اعلی ادبی معیار کا قیام، بھارتی زبانوں اور بھارت میں جاری ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ان زبانوں میں باہم روابط پیدا کرنا ہے۔

ساہتیہ اکیڈمی کا کتب خانہ بھارت کے عظیم الشان کتب خانوں میں سے ایک ہے جہاں ادب اور دیگر متعلقہ موضوعات پر متعدد زبانوں میں کتابیں دستیاب ہیں۔ نیز ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے دو دوماہی ادبی جریدے بھی شائع ہوتے ہیں - انڈین لٹریچر انگریزی میں اور سَم کالین بھارتیہ ساہتیہ ہندی میں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "قومی اکادمیاں: ساہتیہ اکیڈمی". حکومت ہند. اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2011ء. 

بیرونی روابط[ترمیم]