سدرہ بتول
Appearance
سدرہ بتول | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 دسمبر 1985ء (39 سال) کوئٹہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سدرہ بتول ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جنہیں پاکستانی ٹیلی ویژن کے ڈراموں 'داغ' (2012) ، 'یہ زندگی ہے' (2012) ، 'عشق ہماری گلیوں میں' (2013) اور 'پرورش' (2014) میں اپنے کرداروں کے لیے جانا جاتا ہے۔ڈراما سیریل 'عشق ہماری گلیوں میں' ان کی بہترین کارکردگی کی وجہ سے ان کو "ہم ایوارڑز برائے بہترین سوپ اداکارہ" کے لیے نامزد بھی کیا گیا۔ [1]
فلموگرافی
[ترمیم]سال | عنوان | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
2015 | ہلہ گلہ | ارم | پہلی |
2015 | بن روئے | صبا کی دوست شیزا |
ٹیلی ویژن
[ترمیم]- 2012 داغ میں عروسہ کا کردار، اے آر وائی ڈیجیٹلپر
- 2012 یہ زندہ ہے میں جنت (جینی) شیرازی کا کردار، جیو ٹی وی پر[2]
- 2013 خدا دل میں ہے بطور عائشہ، اے آر وائی ڈیجیٹل پر
- 2013 عشق ہماری گلیوں میں بطور فلک، ہم ٹی وی پر
- 2014 پرورش میں بطور عسبہ، اے آر وائی ڈیجیٹل پر
- 2014 'ارینجڈ میرج' میں بطور میرال، اے آر وائی ڈیجیٹل پر
- 2014 'اگر' میں بطور زارا ، اے آر وائی ڈیجیٹل (ٹیلی فلم)
- 2015 'دل کا کیا رنگ کروں' میں بطور حوریہ، ہم ٹی وی پر
- 2015 اے زندگی' بطور نمرہ ، ہم ٹی وی پر
- 2015 'وفا نا آشنا' میں بطور سمن ، پی ٹی وی ہوم پر
- 2015'لو میں ٹؤسٹ' میں بطور اسوہ، پی ٹی وی ہوم پر
- 2015 'شکست' میں بطور مریم ، ہم ٹی وی پر (ٹیلی فلم)
- 2016 'بن روئے 'بطور ماہ نور (مختلف کردار)
- 2017 'شکوہ نہیں کسی سے' میں بطور نوال
- 2020 'امید' میں بطور امید ، ہر پل جیو پر
حوالہ جات
[ترمیم]
- ↑ "Sidra Batool set for film debut"۔ The Express Tribune۔ 6 May 2015
- ↑ "Sidra Batool"۔ IMDb۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2017