سدھارتھ رائے کپور
Appearance
سدھارتھ رائے کپور | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت |
2 اگست 1974
شہریت | ![]() |
زوجہ |
|
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ |
|
دور فعالیت | 1997– تاحال |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
سدھارتھ رائے کپور (پیدائش 2 اگست 1974) ایک بھارتی فلم پروڈیوسر اور رائے کپور فلمز کے بانی اور منیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔ وہ والٹ ڈزنی کمپنی انڈیا کے سابق مینیجنگ ڈائریکٹر ہیں اور پروڈیوسر گلڈ آف انڈیا کے سابق صدر ایک بے مثال مسلسل 6میعاد (2016–22ء) تک رہے۔ [1]
سدھارتھ نے اپنے کیریئر کا آغاز ممبئی میں پراکٹر اینڈ گیمبل سے برانڈ مینجمنٹ میں کیا۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ www.ETBrandEquity.com. "Shibasish Sarkar to head Producers Guild of India, suceeds [sic] Siddharth Roy Kapur - ET BrandEquity". ETBrandEquity.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2022-10-02.
- ↑ Neelam Verjee (5 Dec 2008). "Siddharth Roy Kapur | The bioscope man". mint (بزبان انگریزی). Retrieved 2022-03-10.