سدھا بھردواج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سدھا بھردواج
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش میساچوسٹس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کانپور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فعالیت پسند ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سدھا بھردواج ایک ٹریڈ یونینسٹ، کارکن اور وکیل ہیں جو چھتیس گڑھ میں تین دہائیوں سے رہ کر خدمت خلق میں مصروف ہیں۔ وہ چھتیس گڑھ مکتی مورچہ (مزدور کاریاکرتا کمیٹی) کی سرگرم رکن ہیں۔ [1] 28 اگست 2018 کو، دیگر وکلا، مصنفین اور کارکنوں کے ساتھ، سدھا کو بھیما کوریگاؤں کیس میں گرفتارکرلیا گیا ہے [2][3][4][5][6] اور یواے پی اے قانون کے تحت جیل میں ڈال دیا گیا۔

سرگرمی اور قانونی کام[ترمیم]

مہیلا مکتی مورچہ کی خواتین کے ساتھ سدھا

ٹریڈ یونینسٹ سے لوگوں کے لیے وکیل تک کا سفر[ترمیم]

گرفتاری[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "CMM (Mazdoor Karyakarta Committee) – a political engagement of Sudha Bharadwaj" 
  2. "Why Modi and Shah Took the Bhima Koregaon Investigation Away From Maharashtra" 
  3. "Bhima Koregaon Files: The Story Of Nine Activists Being Punished Without Trial"۔ 13 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "Anand Teltumbde: How the police can fabricate evidence to suggest that anyone is an 'urban Maoist'" 
  5. "Two years of Bhima Koregaon Arrests by Nihalsing B Rathod" 
  6. "Who Is Vernon Gonsalves, the Activist Held for 'Naxalite' Links"