سرائے صالح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحصیل و ضلع ہریپور پاکستان کا ایک اہم قصبہ ہے۔

محل وقوع[ترمیم]

ہری پور شہر سے تین کلو میٹر آگےایبٹ آباد کی جانب شاہراہ ریشم پر واقع ہے۔

آبادی[ترمیم]

سات لاکھ حامل آبادی کا یہ قصبہ نہت اہمیت کا حامل ہے۔

سہولیات[ترمیم]

سرائے صالح ریلوے اسٹیشن اس کے جنوبی شمال میں واقع ہے، گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول، گورنمنٹ بوئز ڈگری کالج کے علاوہ ڈاکخانہ یہان واقع ہیں۔ ہسپتال کے علاوہ یہاں سرکاری ہیلتھ سینٹر موجود ہیں۔ صنعتی حوالے سے یہاں ماچس فیکٹری قائم ہے جس کی تیار کردہ ماچس ملک میں تھری فلیم کے نام سے مشہور ہے۔