مندرجات کا رخ کریں

سرارا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرارا ہزارہ میں ملنے والے جپھال میں آباد نسل سے تعلق رکھتے ہیں
یہ اکثر ہزارہ کی سرحد پر کشمیر کے پہاڑی علاقہ سے میجر ویس کے مطابق ان کا تعلق اسی خطّہ کے ڈھونڈ ستی اور کرال کے نسلی گروپ سے ہے شاید انھیں کرالوں کے ساتھ رکھنا زیادہ بہتر ہوگا وہ مرکزی طور پر تحصیل ایبٹ آباد میں پائے گئے ہیں جہاں وہ خالصتا زراعتی ہیں وہ سب مسلمان ہیں[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 258،بک ہوم لاہور پاکستان