سردار یوسف عزیز مگسی
Appearance
سردارنواب میر محمد یوسف علی خان عزیز مگسی(پیدائش:1908ء-31 مئی 1935ء) بلوچستان کے مسلم حریت پسندوں میں سے تھے۔ انکا تعلق جھل مگسی سے تھا اور وہ مگسی قبیلے کے سربراہ تھے۔ نواب صاحب کے معتمد ، ہم فکر قریبی دوست اور رفیق میر محمد امین خان کھوسہ کی نواب صاحب کے مزار پر حاضری۔ بابو عبد الکریم "امن" بلوچ اور حاجی جان محمد مگسی میر صاحب کے ہمراہ۔