سرسوتی کماری
Appearance
ذاتی معلومات | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | سرسوتی چودھری کماری | |||||||||||||
پیدائش | نیپال | 28 جنوری 1997|||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز | |||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 17) | 2 دسمبر 2019 بمقابلہ مالدیپ | |||||||||||||
آخری ٹی20 | 22 نومبر 2021 بمقابلہ ہانگ کانگ | |||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 نومبر 2021ء | ||||||||||||||
تمغے
|
سرسوتی چودھری کماری (پیدائش 28 جنوری 1997ء) ایک نیپالی کرکٹ کھلاڑی ہے جو نیپالی قومی خواتین ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] اکتوبر 2021 ءمیں اسے متحدہ عرب امارات میں 2021ء کے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے نیپال کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Saraswati Kumari"۔ cricnepal.com۔ 04 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2018
- ↑ "Nepal squad announced for Women's T20 World Cup Asia qualifiers in UAE"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2021